How to make money online How to earn 10000$ per month 2023

 How to make money online

 

How to earn 10000$ per month 2023


Hope you all are well

Please don't rush in online earning if you rush you will only hurt yourself you will never be able to earn online step by step follow us we will make you earn 10000$ in online earning in few days You will only work hard and will not spend any money with just one mobile and internet package

In the previous article, we talked about how we try to earn online and then after working tirelessly, our money and time are also wasted and all our efforts are wasted, the main reason is the wrong guide. So we have to adopt a consistent method for online earning with a very high quality method for online earning.

First we have to understand how to create google gmail account which link will be given below create gmail account in a good and authentic way and later save gmail id and password in a safe diary which can be found tomorrow when needed.

And later you have to choose the vip words that come in the Google search or choose the powerful words of the topic you want to work on and just as everything is explained beautifully in the video, in the same way beautifully Google blog account. Please watch the video carefully and understand it, then create an account, the video link will be found below

Complete it, the rest we will tell you in the next article how to sco blog and how to write articles and how to connect to Google Adsense.

Be sure to give your feedback in the comment box and keep visiting our YouTube channel and blog for online earning



انلائن پیسہ کیسے کمائیں 

مہینے کا 10000$ کیسے کمائیں 2023

امید ہے آپ سب بخیریت ہونگے 

برائے مہربانی انلائن ارننگ کے معاملے میں جلد بازی نہ کریں جلد بازی کی صورت میں آپ اپنا نقصان ہی کریں گے انلائن ارننگ کبھی نہیں کر سکیں گے درجہ با درجہ ہمارے ساتھ چلیں ہم کچھ دنوں میں آپکو انلائن ارننگ میں 10000 $ کمانے کے قابل بنا دیں گے آپ صرف محنت کریں گے آپکا کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوگا صرف ایک موبائل اور انٹرنیٹ پیکج کے ساتھ

پچھلے آرٹیکل میں ہم نے بات کی تھی کے ہم کیسے انلائن ارننگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر انتھک محنت کرنے کے بعد انلائن ارننگ تو کیا ہمار پیسہ ٹائم بھی ضائع ہو جاتا ہےاور ہمارا سب کچھ فضول بن جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ غلط گائیڈ لائن ہے سو اس لیے ہم نے انلائن ارننگ کیلئے ایک مستقل مزاجی والا طریقہ اپنانا ہے بہت اعلی طریقے کے ساتھ انلائن ارننگ کیلئے

پہلے ہم نے گوگل gmail اکاونٹ کو بنانے کا طریقہ سمجھنا ہے جس کا لنک نیچے ملے گا اچھے اور مستند طریقے سے gmail اکاونٹ بنائیں اور بعد میں gmail آئی ڈی اور پاسورڈ کو کسی محفوظ ڈائری میں سیو کر لیں جو کل ضرورت کے وقت مل سکے 

اور بعد میں گوگل سرچ میں آنے والے vip الفاظ کا چناو کرنا ہے یا جس ٹاپک پہ آپ کام کرنا چاہتے ہو اس ٹاپک کے پاورفل الفاظ کا انتخاب کریں اور جس طرح وڈیو میں ہر بات خوبصورتی کے ساتھ بتائی گئی اسی طرح خوبصورتی سے گوگل بلوگ اکاونٹ بنائیں وڈیو کو غور سے دیکھ کر سمجھ کر پھر اکاونٹ بنائیں وڈیو کا لنک نیچے ملے گا

اس کو مکمل کریں باقی بات ہم اگلے آرٹیکل میں بتائیں گے کے بلوگ کی sco کیسے کرنی ہے اور   آرٹیکل کیسے لکھنا ہے اور گوگل ایڈسن سے کیسے جوڈنا ہے 

کمنٹ بکس میں اپنی رائے ضرور دیں اور انلائن ارننگ کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل اور بلوگ کا وزٹ کرتے رہیں 

Comments